معتمد مالیات

( مُعْتَمَدِ مالِیات )
{ مُع + تَمَدے + ما + لِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مالیات کی وزارت کا اعلٰی افسر، سیکرٹری مالیات۔