معتدل طبی

( مُعْتَدِلِ طِبّی )
{ مُع + تَدِلے + طِب + بی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) وہ (مزاج) جس میں عناصر اربعہ باعتبار کمیت و کیفیت حسب ضرورت طبعی مزوج ہوں، فرضی معتدل۔