معتدل نبات

( مُعْتَدِل نَبات )
{ مُع + تَدِل + نَبات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) آبی پودے اور خشک پودے کا درمیانی پودا جو ایسی زمین میں اگتا ہے جس میں اوسط مقدار کی نمی ہو، میان پودا (Mesophyte)