معتدل نبضہ

( مُعْتَدِل نَبْضَہ )
{ مُع + تَدِل + نَب + ضَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) وہ (مریض) جس کی نبض پر ہو، نہ تیز نہ دیھمی۔