معتدلہ

( مُعْتَدِلہ )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + تَدِلَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - درمیانہ، (جغرافیہ) وہ (منطقہ) جہاں نہ سردی زیادہ ہوتی ہے نہ گرمی۔