معتزل

( مُعْتَزِل )
{ مُع + تَزِل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جدا ہونے والا، یکسو ہونے والا، الگ ہو کر بیٹھنے والا، (مجازاً) عزلت نشین، گوشہ گیر۔