انگریزی زبان کا لفظ 'Chief' عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں 'چیف' کے ساتھ انگریزی ہی کا لفظ 'Justice' بھی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں 'جسٹس' بنا۔ 'چیف' کے ساتھ 'جسٹس' لگانے سے مرکب 'چیف جسٹس' بنا۔ اور بطور اسم مسعتمل ہے۔ ١٩٢٣ء کو "ایکٹ معائدہ ہند ایکٹ نمبر٧" میں مستعمل ملتا ہے۔