معتصم

( مُعْتَصِم )
{ مُع + تَصِم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پناہ مانگنے والا، (مجازاً) بھروسہ رکھنے والا، سہارا پکڑنے والا، توکل کرنے والا۔