معتمد اعزازی

( مُعْتَمَدِ اِعْزازی )
{ مُع + تَمَدے + اِع + زا + زی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بلاتنخواہ (سیکرٹری) کے عہدے پر خدمت انجام دینے والا (عموماً ایسے اداروں کا جن کا مقصد نفع کمانا نہیں) اعزازی معتمد۔