معتمد اعلی

( مُعْتَمَدِ اَعْلٰی )
{ مُع + تَمَدے + اَع + لا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - انتظامیہ میں گورنر کے بعد کا عہدہ، چیف سیکرٹری، (Chief Secretary)