معاہدہء ساقط النفاذ

( مُعاہَدَہءِ ساقِطُ النِّفاذ )
{ مُعا + ہَدَہ + اے + سا + قِطُن (ا ل غیر ملفوظ) + نِفاذ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ناجائز اقرار نامہ، وہ اقرار نامہ جس کا نفاذ نہ ہو سکے۔