معاہدۂ ضمانت

( مُعاہَدَۂِ ضَمانَت )
{ مُعا + ہَدَہ + اے + ضَما + نَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ معاہدہ جو ایک شخص ثالث کے عہد کے ایفاء یا ذمہ داری کے ادا کرنے کے لیے بشرط قاصر ہونے اس شخص ثالث کے کیا جائے۔