معاہدۂ مشروط

( مُعاہَدَۂِ مَشْرُوط )
{ مُعا + ہَدَہ + اے + مَش + رُوط }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ معاہدہ جس میں کسی امر کا کرنا یا نہ کرنا کسی واقعۂ لاحقہ کے وقوع یا عدم وقوع پر مشروط ہو، مشروط معاہدہ۔