معتدبہ

( مُعْتَدبَہ )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + تَد + بَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کو شمار میں لایا گیا ہو، تعداد یا مقدار میں زیادہ (مجازاً) بے شمار، ان گِنت۔