معتد بہ تعداد

( مُعْتَد بِہ تَعْداد )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + تد + بِہ + تَع + داد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زیادہ تعداد، کافی یا کثیر تعداد۔