معتد بہ حصہ

( مُعْتَد بِہ حِصَّہ )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + تَد + بِہ + حِص + صَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑا حصّہ، کافی جزو، وافر، جزو۔