معتد بہ وقت

( مُعْتَد بِہ وَقّت )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + تَد + بِہ + وَقْت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کافی وقت، مناسب وقت یا زیادہ وقت۔