مطلقہ ثلاثہ

( مُطَلَّقَہ ثَلاثَہ )
{ مُطَل + لَقَہ + ثَلا + ثَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) وہ عورت جس کو تین طلاقیں دی گئی ہوں۔