مطلقۂ رجعیہ

( مُطَلَّقَۂِ رَجْعِیَہ )
{ مُطَل + لَقَہ + اے + رَج + عِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) ایسی طلاق یافتہ عورت جس کو طلاق رجعی دی گئی ہو (یعنی ایسی طلاق جس کی مدتِ عدت میں خاوند اپنی عورت کو بلا تجدید نکاح کے بیوی بنا سکتا ہے۔