مطلقہء مدخولہ

( مُطَلَّقَہءِ مَدْخُولَہ )
{ مُطَل + لَقَہ + اے + مَد + خُو + لَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (فقہ) وہ طلاق یافتہ عورت جس سے صحبت کی جا چکی ہو۔