مطلوب الخطاب

( مَطْلُوبُ الْخِطاب )
{ مَط + لُو + بُل (ا غیر ملفوظ) + خِطاب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ (شخص جس کو خطاب کیا گیا ہو)۔