پینٹری

( پینْٹَری )
{ پین (ی مجہول) + ٹَری }
( انگریزی )

تفصیلات


Paintery  پینْٹَری

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٩ء کو "وہ جسے چاہا گیا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )
١ - وہ کمرہ جہاں جنس، برتن اور طباخی سے متعلق سامان رکھا جاتا ہے، گودام، کوٹھری؛ باورچی خانہ سے ملحق کمرہ جس میں برتن وغیرہ رکھتے اور صاف کرتے ہیں۔
"پینٹری اور باورچی خانے سے آنے والی ہوا میں ابھی تک کئی مصالحے کے سالن کی. کی خوشبو بسی ہوئی تھی"      ( ١٩٦٩ء، وہ جسے چاہا گیا، ٧٨ )
  • pantry