مطلوبہ جواب

( مَطْلُوبَہ جَواب )
{ مَط + لُو + بَہ + جَواب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - توقع کے مطابق جواب، وہ جواب جس کی امید ہو۔