معجز آرائی

( مُعْجِز آرائی )
{ مُع + جِز + آ + را + اِی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ناممکن کام کرنا، معجزہ یا اعجاز کرنا۔