معجز رقم

( مُعْجِز رَقَم )
{ مُع + جِز + رَقَم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی تحریر یا کتابت کا دوسرے مقابلہ نہ کر سکیں، بے مثل لکھنے والا۔