معجز کار قلم

( مُعْجِز کار قَلَم )
{ مُع + جِز + کار + قَلَم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معجزانہ تحریر، غیر معمولی انداز تحریر۔