معجز نمائی

( مُعْجِز نُمائی )
{ مُع + جِز + نُما + ای }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - معجزہ نما ہونا، معجزہ دکھانا، مافوق العادت امر کا ظہور میں لانا۔