معجزہ پیما

( مُعْجِزَہ پَیما )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + جِزَہ + پَے (یائے لین) + ما }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (مجازاً) معجزہ دکھانے والا، اعجاز دکھانے والا۔