معجزۂ جاریہ

( مُعْجِزَۂِ جارِیَہ )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + جِزَہ + اے + جا + رِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ معجزہ جو بار بار صادر ہوتا ہو، جس کے اثرات جاری رہیں۔