معجزہ ساز

( مُعْجِزَہ ساز )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + جِزَہ + ساز }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - معجزہ کرنے والا، حیرت انگیز کام کرنے والا۔