معجزۂ عیسی

( مُعْجِزَۂِ عِیسٰی )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + جِزَہ + اے + عی + سا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت عیسٰی کا معجزہ جو مُردوں کو زندہ کر دیتے تھے، (مجازاً) مردوں کو زندہ کرنے کا کام۔