معجزہ مسیح

( مُعْجِزَہ مَسِیح )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + جِزَہ + اے + مَسِیح }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت عیسٰی کا مُردوں کا زندہ کر دینا، نیز کھانے کا وہ خوان جو حضرت عیسٰی اور حضرت مریم کے لیے بہ حکم خدا آتا تھا۔