معاش اوچھاؤ

( مَعاش اوچھاؤ )
{ مَعاش + او (واؤ مجہول) + چھا + او (واؤ مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) خاص موقعوں پر دیول میں جاترا اور کتھا کی غرض سے جمع ہونے والی معتقدیں کو اخراجات کی غرض سے جمع ہونے والی رقم۔