معاش خوں بہائی

( مَعاشِ خُوں بَہائی )
{ مَعا + شے + خُوں + بَہا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خوں بہا (رک) کے طور پر مقرر کردہ معاش یا گزارہ الاؤنس۔