معاش خیراتی

( مَعاشِ خَیراتی )
{ مَعا + شے + خَے (یائے لین) + را + تی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ رقم جو بغیر کسی خدمت و صلہ کے دی جائے۔