معاش دار

( مَعاش دار )
{ مَعاش + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) وہ رقم جو مالکانِ تالاب کاشتکاروں سے پانی لینے کی صورت میں وصول کرتے تھے۔