مطلب کا آشنا

( مَطْلَب کا آشْنا )
{ مَط + لَب + کا + آش + نا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو صرف اپنا مطلب نکالنے کو یار ہنا ہو، خود غرض، مطلبی۔