مطلب کا دوست

( مَطْلَب کا دوسْت )
{ مَط + لَب + کا + دوسْت (واؤ مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خود غرض، مطلبی دوست، مطلب سے ملنے والا۔