مطلب کا یار

( مَطْلَب کا یار )
{ مَط + لَب + کا + یار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جو صرف اپنے مطلب کی غرض سے یار بنا ہو، خود غرض مطلبی۔