معتمد میزانیہ

( مُعْتَمَدِ مِیزانِیَہ )
{ مُع + تَمَدے + می + زا + نِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سرکاری تخمینۂ آمد و خرچ کا اعلٰی افسر، سیکرٹری خزانہ۔