معاملہ شناسی

( مُعامَلَہ شَناسی )
{ مُعا + مَلَہ + شَنا + سی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بات کی تہ کو پہنچنا، کاروبار سے واقفیت، معاملے سے پورا واقف ہونا۔