معاذ اللہ

( مَعاذَ اَللہ )
{ معا + ذَل (ا ل غیر ملفوظ) + لاہ }
( عربی )

تفصیلات


حرف
١ - کلمۂ استغفار، جب کوئی بات گستاخی کی کہتے ہیں تو اس وقت بولتے ہیں یعنی خدا اس گستاخی کو معاف کرے۔