مظہر جلال الہی

( مَظْہَرِ جَلالِ اِلٰہی )
{ مَظ + ہَرے + جَلا + لے + اِلا (ا بشکل مد) + ہی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جگہ یا چیز جس پر خدا کا غضب نازل ہو۔