مظہر کبریا

( مَظْہَرِ کِبْرِیا )
{ مَظ + ہَرے + کِب + رِیا }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - خدا تعالٰی کی ذات کا مظہر، بزرگی یا بڑائی کے ظاہر کرنے والا، (کنایۃً) آنحضرتۖ کی ذات مقدس۔