مظہر نور خدا

( مَظْہَرِ نُورِ خُدا )
{ مَظ + ہَرے + نُو + رے + خُدا }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - خدا کے نور کا ظہور، پیغمبر یا ولی کے متعلق کہے ہیں۔