مع الخیر

( مَعُ الْخُیر )
{ مَعُل (ا غیر ملفوظ) + خَیر (یائے لین) }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - خیریت سے، بخیر و عافیت، سلامتی کے ساتھ۔