مع اہل و عیال

( مَع اَہْل و عِیال )
{ مَع + اَہ (فتحہ ا مجہول) + لو (واؤ مجہول) + عِیال }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - گھر کے افراد کے ہمراہ، گھر والوں کے ساتھ، بیوی اور بچوں کے ساتھ۔