پینٹ

( پَینْٹ )
{ پَینْٹ (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


Pant  پَینْٹ

انگریزی میں اسم 'Pantaloon' کا مخفف 'Pant' اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے "مہذب اللغات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : پَینْٹیں [پَین (ی لین) + ٹیں (ی مجہول)]
جمع استثنائی   : پَینْٹس [پَینْٹس (ی لین)]
جمع غیر ندائی   : پَینْٹوں [پَین (ی لین) + ٹوں (و مجہول)]
١ - پینٹلون کا مخفف، ٹانگوں میں پہننے کا ایک مغربی لباس۔ (مہذب اللغات)۔
  • pant