معاملہ دان

( مُعامَلَہ دان )
{ مُعا + مَلَہ + دان }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بات کی تہہ تک پہنچنے والا، نکتہ رس، دانا، تجربہ کار، کاروبار سے واقف۔