معاملہ رس

( مُعامَلَہ رَس )
{ مُعا + مَلَہ + رَس }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - معاملہ فہم، تجربہ کار، دانا، نکتہ رس، بات کی تہہ تک پہنچنے والا۔